23 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
6 اگست
2023ء بروز اتوار دعوتِ اسلامی کے شعبہ تحفظ اوراق مقدسہ کی
جانب سے ڈویژن ساہیوال،
ضلع چیچہ وطنی میں مدنی مشورہ ہوا جس میں
ڈویژن ذمہ دار محمد فہیم عطاری نے ڈسٹرکٹ اور تحصیل ذمہ داران سمیت محافظ اوراق مقدسہ کے تمام ذمہ داران کی 12
دینی کاموں کو مضبوط کرنے کے حوالے سے ذہن سازی کی ۔
آخر میں
شعبے کی ماہانہ دینی کاموں کی کارکردگی کا جائزہ لیا اور پوزیشن لینے والے
اسلامی بھائیوں کو تحائف بھی دیئے مزید گھریلو صدقہ بکس رکھوانے کے حوالے سے ترغیب
دلائی اور پیشگی عملی جدول کو مضبوط کرنے کے متعلق ذمہ
داران کی تربیت کی۔ (رپورٹ: حافظ نسیم عطاری سوشل میڈیا آف ڈیپارٹمنٹ
پاکستان، کانٹینٹ:رمضان رضا عطاری)