دعوت ِاسلامی کی مجلس مزاراتِ اولیاء کےتحت چیچہ وطنی ساہیوال کابینہ میں مدنی عطیات بکس رکھنے کا سلسلہ ہوا جس میں علاقائی ذمّہ داران اور رکنِ زون مزاراتِ اولیاء نے شرکت کی۔ذمّہ داران نے دکانوں میں عطیات بکس رکھتے ہوئےدکانداروں پر انفرادی کوشش کی اور ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے کی درخواست کی۔(رپورٹ:محمددانیال عطاری، دفتر ذمّہ دار مجلس مزاراتِ اولیاء)