دعوت اسلامی کے زیر اہتمام امریکہ کے شہر شکاگو کی ذمہ داراسلامی بہنوں کا مدنی  مشورہ ہوا جس میں ریجن نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور اور مدنی کاموں کو مزید بڑھانے اور اس میں بہتری لانے کے حوالے سے نکات فراہم کئے۔