24 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام 22جولائی2020ء کو ممبئی زون کی گوونڈی کابینہ چیمبور ڈویژن میں سنتوں
بھرے اجتماع کا انعقاد کیاگیا جس میں مقامی اسلامی بہنوں نے شرکت کی جس میں کابینہ نگران اسلامی بہن نے سنتوں بھرا بیان کیا۔
کابینہ نگران اسلامی بہن نے دعوتِ اسلامی کی خدمت دین کے متعدد شعبہ
جات کا تعارف کراتے ہوئے قربانی کی کھالیں
جمع کرنے اور ڈونیشن کے لئے ترغیب دلائی ۔