دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام22 جون 2020ء  یوکے مانچسٹر ریجن، چیٹھم ہل اوربری میں آن لائن سنتوں بھرے اجتماعات کا انعقاد کیا گیا جن میں 65 اسلامی بہنوں نے شر کت کی۔ مبلغات دعوت اسلامی نے ” کرونا وائرس اور دیگر بیماریوں“ سے قابو پانے کے لئے دوائی کے ساتھ ساتھ اورادو وظائف بھی بیان کئے۔ مبلغات دعوت اسلامی نے صبر و شکر کے ساتھ رب کی رضا پر راضی رہنےاور دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ رہنے کی ترغیب دلائی۔