8 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                دعوتِ اسلامی کے شعبہ شارٹ کورس کے زیر اہتمام ممبئ  ریجن حیدرآباد زون دکن چارمینار کابینہ  میں مدنی مشورےکاانعقادہواجس میں  ڈویژن تا کابینہ ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت
کی ۔
شارٹ کورس  کی رکن زون اسلامی بہن نے  اسلامی بہنوں کو کارکردگی جدول  میں بہتری کےحوالے سے نکات بتائے او راپنی ذمہ
دار اسلامی بہن کو کارکردگی جدول جمع کروانے کا ذہن دیا نیز تلاوت کورس کروانےکےاہداف
دیئےجس پر اسلامی بہنوں نے اچھی نیتوں کا اظہار کیا۔
 Join Whatsapp Group
            Join Whatsapp Group
         Dawateislami
            Dawateislami
         
						 
	    			 
								     
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	