8 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام 23جولائی کو چنّائی زون میں
ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں ذیلی تا کابینہ ذمہ دار اسلامی
بہنوں نے شرکت کی۔
 چیننئی زون ذمہ
دار اسلامی بہن نے ہفتہ دعائے شفا کے نکات پر گفتگو کرتے ہوئے مدنی کاموں میں
اضافے کے لیے کوشش کرنے کا ذہن دیا نیز دعوتِ اسلامی  کے کاموں کو مزید بڑھانے کی ترغیب دلائی ۔
 Join Whatsapp Group
            Join Whatsapp Group
         Dawateislami
            Dawateislami
         
						 
	    			 
								     
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	