22 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام پچھلے دنوں ممبئی ریجن چنّائی زون کی
کابینہ ذمہ دار اسلامی بہنوں کا اجلاس ہوا جس میں ڈویژن
اور ذیلی حلقوں کی ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ زون نگران اسلامی بہن نے اجلاس میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ
لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور مدنی کاموں میں ترقی اور مضبوطی کے حوالے سے نکات
فراہم کئے نیزاور شرکائے اجتماع کی تعداد بڑھانے اور درس و بیان کے حلقے آغاز کرنے کا ذہن دیا۔