25 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
عاشقانِ
رسول کی دینی تحریک دعوت اسلامی کی جانب سے چھانگامانگا میں مدنی قافلہ اجتماع کا انعقاد ہوا جس میں تحصیل پتوکی، چونیاں اور
تحصیل کوٹ رادھا کشن کے عاشقان رسول نے شرکت کی۔
رکن
شوریٰ حاجی یعفور رضا عطاری نے” مدنی قافلے میں سفر “کے موضوع پر بیان کیا جس میں شرکاکو مدنی قافلوں میں سفر
کرنے کا ذہن دیا
جس پر
حاضرین نے اچھی اچھی نیتوں کا اظہار کیا۔) کانٹینٹ:رمضان
رضا عطاری)