21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کی مجلس وکلاء
کے تحت 9اکتوبر 2020ء بروز جمعۃ المبارک ایڈوکیٹ محمد حسین چشتیاں کے چیمبر میں مدنی حلقہ ہوا جس میں مبلغ دعوت اسلامی محمد رمضان عطاری نگران کابینہ
چشتیاں نے رزق میں تنگی اور اسباب کے موضوع پر سنتوں بھرا بیان کیا اور شرکا کو رزق کے بے قدری کرنے سے رزق میں
تنگی ہونے، نمازیں قضاء کرنے ، نماز نا پڑھنے،دانتوں سے
ناخن کاٹنے جیسے کئی دیگر محرکات کے بارے میں آگاہ کرتے ہوئے تنگدستی کے اسباب
دور کرنے کے متعلق اہم مدنی پھول دیئے ۔