11 محرم الحرام, 1448 ہجری
جامعۃ المدینہ
چمن آباد، مصریال، راولپنڈی میں غسل میت و کفن کورس کا انعقاد
Wed, 3 Jun , 2026
23 days ago
پنجاب کے علاقے چمن آباد، مصریال روڈ، راولپنڈی میں واقع دعوتِ اسلامی کے تعلیمی ادارے
جامعۃ المدینہ میں
شعبہ کفن دفن کے تحت ایک اہم غسل میت و کفن کورس کا انعقاد کیا گیا ۔
اس کورس
میں صوبائی ذمہ دار شعبہ کفن دفن مولانا محمد مزمل عطاری مدنی نے شرکا کو غسل میت
کے شرعی احکام، سنت کے مطابق غسل کے سات مراحل اور پانی کے استعمال سے متعلق احتیاطی
تدابیر سے آگاہ کیا گیا۔
صوبائی ذمہ دار نے خاص طور پر تختۂ غسل پر پانی زیادہ نہ بہانے،
پانی کے مستعمل نہ ہونے اور غسل کی فضیلت کے حوالے سے حدیث پاک کی روشنی میں تفصیلات
بیان کیں نیز عوام الناس میں پائی جانے
والی غلطیوں کی نشاندہی بھی کی ۔
Dawateislami