22 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
راولپنڈی کی چمن زار کالونی میں مقامی تاجر اسلامی بھائیوں کے درمیان مدنی حلقہ
Wed, 22 Jul , 2020
4 years ago
راولپنڈی کی چمن زار کالونی میں مقامی تاجر اسلامی بھائیوں کے درمیان نیکی کی
دعوت کو عام کرنے کےلئے مدنی حلقہ ہوا جس میں مختلف کاروبار سے تعلق رکھنے والے
تاجروں اور مجلس تاجران کے ذمہ داران نے شرکت کی۔ نگران مجلس تاجران نے ان اسلامی بھائیوں کو دنیاوی کاموں کے ساتھ دینی کاموں میں بھی حصہ لینے اور اپنی آخرت سنوارنے کی ترغیب دلائی۔
اس موقع پر تمام اسلامی بھائیوں نے روزانہ کم از کم ایک گھنٹہ مدنی کاموں کو دینے
کی نیت کی۔