21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کے شعبہ مدرسۃ المدینہ بالغات کے
زیر اہتمام25 ممبئی 2021 ء سینٹرل زون میں مدنی مشورے کا انعقاد ہوا جس میں مدرسۃ
المدینہ بالغات ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔
ذمہ
دا اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک مدرسات کو شعبہ میں بہتری کےحوالے سے مدنی پھول پیش کئےاور مدرسات کو طالبات کے مدنی قاعدہ و قرآن مجید مکمل ہوتے ہی تربیت کرکے ٹیسٹ
دلوانے اور نئے مدرسے کا آغاز کرنے پر نکات فراہم کئے۔