19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
بذریعہ انٹر نیٹ سینٹرل افریقہ کے شعبہ مدنی قافلہ ذمہ داران کا
مدنی مشورہ
Thu, 10 Mar , 2022
2 years ago
دعوتِ اسلامی کے شعبہ مدنی قافلہ کے تحت 8 مارچ
2022ء بروز منگل بذریعہ انٹر نیٹ مدنی مشورہ ہوا جس میں سینٹرل
افریقہ کے مدنی قافلہ ذمہ داراسلامی بھائیوں نے شرکت کی۔
اس مدنی مشورے میں مرکزی مجلسِ شوریٰ کےرکن حاجی
محمد امین قافلہ عطاری نے ذمہ داران سے گفتگو کرتے ہوئے شعبے کے دینی کاموں کا
فالواپ لیا اور شعبے کی ترقی کےحوالے سے مدنی پھول دیئے۔(رپورٹ:محمد حارث عطاری مدنی قافلہ ، کانٹینٹ:غیاث الدین
عطاری)