21 جمادی الاخر, 1446 ہجری
سینٹرل ایشیا میں ہونے والے دینی کاموں کے سلسلے
میں آن لائن مدنی مشورہ
Wed, 23 Oct , 2024
61 days ago
دعوتِ اسلامی کے تحت سینٹرل ایشیا میں ہونے والے
دینی کاموں کے سلسلے میں 6 اکتوبر 2024ء کو آن لائن مدنی مشورہ ہوا جس میں سب
کانٹیننٹ نگران اور رکنِ عالمی مجلسِ مشاورت کی
شرکت ہوئی۔
عالمی مجلسِ مشاورت کی اسلامی بہن نے دینی کاموں
کا جائزہ لیتے ہوئے اسلامی بہنوں کی تربیت و رہنمائی کی نیز کرغستان میں کس طرح
اسلامی بہنوں کے درمیان دعوتِ اسلامی کے دینی کام بڑھائے جائیں اس پر تبادلۂ خیال
کیا ۔