21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ
اسلامی کے زیر اہتمام 2 دسمبر 2020ء کو سینٹرل افریقہ ریجن کے ملک کینیا کی نگران
اسلامی بہن نے دونوں کابینہ نیروبی اور ممباسا کی کا بینہ نگران اسلامی بہنوں
کاماہانہ مدنی مشورہ لیاجس میں کارکردگی، شیڈول اور مدنی کاموں میں بہتری کے حوالے سے رہنمائی کی۔ مزید زیادہ سے زیادہ نیکی
کی دعوت دینے، مدرسۃ المدينہ با لغات کھو لنے، مدنی بکس رکھوانےاور غسل میت کورس
کرنے کے حوالے سے اہداف بھی دئیے گئے۔