3 جنوری 2023ء بروز منگل دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام سینٹرل افریقہ ریجن کی نگران اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں کینیا اور تنزانیہ کی ملک نگران اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

اس دوران سینٹرل افریقہ ریجن میں دعوتِ اسلامی کے تحت اسلامی بہنوں کے درمیان ہونے والے 8 دینی کاموں کے حوالے سے گفتگو کی گئی اور دینی کاموں میں مزید بہتری لانے پر کلام کیا گیا۔

علاوہ ازیں مقامی ذمہ دار اسلامی بہنوں نے دینی کاموں میں ترقی کے لئے اچھی اچھی نیتوں کے ساتھ اپنے اہداف کا اظہار کیا۔