23 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
12اپریل
2022ء کو دعوت اسلامی کے تحت سینٹرل
افریقہ میں مدنی مشورے کا انعقاد ہوا جس میں سینٹرل افریقہ کی ملک ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
ریجن نگران اسلامی بہن نے اس
میں ذمہ دار اسلامی بہنوں کو تربیتی نکات بتائے جن میں ہفتہ وار اجتماع میں
نیک اعمال کے جائزہ کا فالو اپ کرنے کا ہدف دیا اور زیادہ
سے زیادہ سالانہ ڈونیشن جمع کرنے کی کوشش تیز کرنے کی ترغیب دلائی ۔