22 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
عالمی مدنی
مرکز فیضان مدینہ میں موجود سکیورٹی عملے کے درمیان مدنی حلقہ
Tue, 29 Sep , 2020
4 years ago
دعوت اسلامی کی مجلس سکیورٹی کے
تحت 27 ستمبر 2020ء بروز اتوارعالمی مدنی
مرکز فیضان مدینہ میں سکیورٹی عملہ کے درمیان مدنی حلقہ ہوا جس میں عالمی مدنی مرکز فیضان مدینہ کے سکیورٹی عملہ ،مدرستہ المدینہ بالغان
کے رکن کابینہ اور نگران کابینہ نے سمیت سکیورٹی ذمہ دار رئیس عطاری
نے شرکت کی۔
مدنی حلقے میں نگران مجلس سکیورٹی محمد عادل عطاری نےشرکا کو ہفتہ وار
اجتماع ،ہفتہ وار رسالہ مطالعہ کارکردگی، ماہانہ شعبہ کارکردگی سمیت 12مدنی کاموں
کے حوالے سے تربیت کی۔