29 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی
مجلس کفن دفن کے تحت 18اکتوبر2019ء کو راولپنڈی
کینٹ کابینہ میں ذمہ داران کا مدنی مشورہ ہوا جس میں ڈویژن ذمہ داران نے شرکت کی۔
اسلام آباد ریجن ذمہ دار نے شرکا کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے لواحقین کی لسٹیں
بنا کر ان سے ملاقاتیں کرنے، لواحقین کو قافلوں کا مسافر بنانے اور لواحقین کو
ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کروانےکے متعلق اہداف طے کئے۔(رپورٹ، محمد دانش تفسیر عطاری، مجلس کفن دفن اسلام آباد)