دعوت اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دونوں ساؤتھ افریقہ کے علاقے کیپ ٹاؤن میں ختم قادریہ کا انعقاد کیا گیا جس میں 11 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

بعد از ختم قادریہ مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے سنتوں بھرا بیان اور وہاں شریک اسلامی بہنوں کو ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع میں شرکت کرنے کا ذہن دیا۔