2 اگست 2024ء کو عاشقانِ رسول کی دینی تحریک
دعوتِ اسلامی کے تحت بیرونِ ملک میں ہونے والے دینی کاموں کے سلسلے میں مدنی مشورہ
ہوا جس میں کینٹربری کاؤنسل نگران اور شعبہ مشاورت کی اسلامی بہنیں شریک ہوئیں۔
تفصیلات کے مطابق مدنی مشورے کے دوران نگرانِ کینٹربری کاؤنسل اسلامی
بہن نے 8 دینی کاموں کے بارے میں اسلامی بہنوں سے گفتگو کی اور مختلف امور پر
مشاورت کی جن میں سے بعض درج ذیل ہیں:
٭فیملی اجتماعات کی کارکردگی٭فنانس ڈیپارٹمنٹ
گرلز کا ٹیسٹ دلوانا٭”سنتوں بھرا اجتماع کورس“ تمام کاؤنسل کی اسلامی بہنوں
کے درمیان کروانا٭تمام ذمہ دار اسلامی بہنوں کے میٹ اپ٭رہائشی کورس کے اہداف٭
کارکردگی کا جائزہ ٭کانٹیننٹ نگران اور انٹرنیشنل افیئرز پر اسلامی بہنوں کی تقرری٭
سنتوں بھرا اجتماع کورس“ میں تمام ذمہ دار اسلامی بہنوں کی شرکت٭مدرسۃ المدینہ بالغات کی کلاسز کا جائزہ ۔