24 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے دینی کاموں کا جائزہ لینے کے
لئے 16 اپریل 2024ء کو ایک میٹنگ منعقد ہوئی جس میں کینٹربری کاؤنسل نگران اور
شعبہ مشاورتوں کی اسلامی بہنیں شریک ہوئیں۔
میٹنگ میں موجود اسلامی بہنوں کی تربیت کرتے ذمہ
دار اسلامی بہن نے اسلامی بہنوں کے 8 دینی کاموں اور دعوتِ اسلامی کے مختلف شعبہ
جات کے لئے ہونے والے ڈونیشن کارکردگی کا جائزہ لیا۔
ذمہ دار اسلامی بہن نے دینی کاموں کے متعلق
گفتگو کرتے ہوئے گھر درس کی تعداد بڑھانے پر اسلامی بہنوں کی ذہن سازی کی سالانہ
اہداف دیئے نیز علاقائی دورہ برائے نیکی کی دعوت کی ماہانہ کارکردگی پیش کرنے پر
تبادلۂ خیال کیا گیا۔