17 صفر المظفر, 1448 ہجری
کینٹبری کاؤنسل نگران اور شعبہ مشاورت اسلامی
بہنوں کی اہم میٹنگ، تنظیمی امور کا جائزہ
Sat, 1 Aug , 2026
1 hour ago
دعوتِ اسلامی آسٹریلیا کے تنظیمی نیٹ ورک کو مزید
فعال بنانے اور دینی کاموں کا فالواپ لینے کے سلسلے میں 11 مئی 2026ء کو کینٹربری کاؤنسل کی
نگران اور شعبہ مشاورت اسلامی بہنوں کی اہم میٹنگ منعقد کی گئی۔
میٹنگ کے دوران دعوتِ اسلامی کےتحت اسلامی بہنوں
میں ہونے والے 8 دینی کاموں کی کارکردگی کا تفصیلی جائزہ لیا گیا اور تنظیمی و ادارتی شعبہ جات کے کاموں کو مزید
بہتر و منظم بنانے کے حوالے سے اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
اس موقع پر ذمہ دار اسلامی بہنوں نے تنظیمی
کارکردگی کومزید بہتر بنانے کے حوالے سے
اہم نکات پیش کیے اور آئندہ کے اہداف بھی بیان کئے۔
Dawateislami