کینبرا کی نگران و ذمہ دار اسلامی بہنوں  سے دینی کاموں کا فالو اپ لینے اور اُن کی تربیت و رہنمائی کرنے کے لئے 12 اپریل 2026ء کو مدنی مشورے کا انعقاد کیا گیا جس کا مقصد دینی کاموں میں مزید بہتری لانا تھا۔

اس دوران ذمہ دار اسلامی بہن نے 8 دینی کاموں کا جائزہ لیتے ہوئے دیگر امور پر بھی مشاورت کی جن میں سے بعض یہ ہیں:٭ماہِ اپریل ماہِ اجتماع کے مدنی پھول٭اس ایونٹ کو کامیاب بنانا٭ہفتہ وار رسالہ کارکردگی کا فالو اپ۔