6 ربیع الاوّل, 1448 ہجری
10 جون 2026ء کو عاشقانِ رسول کی دینی تحریک
دعوتِ اسلامی کے تحت دینی کاموں کا جائزہ لینے کے لیے ایک مدنی مشورے کا انعقاد
کیا گیا جس میں کینبرا کی نگران و ذمہ دار اسلامی بہنوں کی شرکت ہوئی۔
مدنی مشورے کے دوران کینبرا میں محرم اور فیملی
اجتماعات کے انعقاد کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے اس بات پر غور کیا گیا کہ اجتماعات کی ترتیب اور انعقاد
کے لیے بہترین جگہ کا انتخاب کیسے کیا جائے؟۔
اسی طرح کمیونٹی سینٹر میں اجتماعات کے لیے درست مقام
تلاش کرنے، اس کی مناسب نشست، سہولیات اور
دینی ماحول کو مدنظر رکھتے ہوئے پلاننگ کی گئی۔
Dawateislami