22 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
پچھلے دنوں
دعوت اسلامی کی مجلس مدنی چینل عام
کریں کے ذمہ دار سوشل ڈسٹنس اور احتیاطی
طریقہ کار کے مطابق داتا صاحب کابینہ کے رکن کابینہ جمشیدعطاری،جنوبی لاہور زون کے
رکن زون زبیرعطاری اور ڈیٹا ذمہ دار کاشف
عطاری سے داتا صاحب کابینہ کے حوالے سے
مدنی مشورہ مدنی فرمایا ۔
جبکہ دوسری جانب دعوت اسلامی کی مجلس مدنی چینل عام کریں کے ذمہ دار اسلامی بھائیوں نے کنال ویو ویڈیو وایڈ کیبل ہیڈن سے ان کے آفس میں ملاقات
کی اور مدنی چینل کے بارے میں معلومات فراہم کی متعلقہ اسلامی
بھائی کا کہنا تھا کہ مدنی چینل اینا لوگ
میں 6 نمبر پر اور ڈیجیٹل پر 9 نمبر پر بہترین چل رہا ہے۔نیز مدنی چینل عام کریں مجلس کے ذمہ دار اسلامی بھائی نے ہوم چینل کے لئے مدنی چینل کا نیو
مدنی ڈیٹادیا۔