12 رجب المرجب, 1446 ہجری
کینیڈا کابینہ میں ذمہ دار اسلامی بہنوں کا بذریعہ اسکائپ ماہانہ مدنی مشورہ
Thu, 11 Feb , 2021
3 years ago
دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں کینیڈا کابینہ میں ذمہ دار اسلامی بہنوں کا بذریعہ اسکائپ ماہانہ مدنی مشورہ ہوا جس میں ڈویژن نگران اسلامی
بہنوں نے شرکت کی۔
کینیڈا کابینہ نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں
کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور ہر ڈویژن میں آٹھ دینی کاموں کو مزید بڑھانے اور بہتر کرنے کے حوالے سے کلام کیا نیز مقامی زبان
میں معلمات اور مبلغات کی تربیت کرکے مقامی زبان میں ہفتہ وار اجتماع مضبوط کرنے کی ترغیب دلائی۔