21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
کینیڈا کی کابینہ
نگران کا ڈویژن ذمہ داراسلامی بہنوں کے ہمراہ بذریعہ اسکائپ ماہانہ مدنی مشورہ
Mon, 14 Jun , 2021
3 years ago
دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں کینیڈا کی
کابینہ نگران اسلامی بہن کا ڈویژن ذمہ داراسلامی بہنوں کے ہمراہ بذریعہ اسکائپ
ماہانہ مدنی مشورہ ہوا۔
کابینہ
نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی فالواپ کرتے
ہوئے تربیت کی اور آٹھ دینی کاموں کو
مضبوط کرنے کے حوالے سے کلام کیا نیز کارکردگی
شیڈول کی تفہیم کی اور ہفتہ وار رسالہ کارکردگی کو مضبوط کرنے کے حوالے سے اہداف
دئیے۔