21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں کینیڈا کابینہ کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا ماہانہ مدنی مشورہ ہوا جس
میں ڈویژن نگران اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
کابینہ نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی
کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور مدنی عطیات دعوت اسلامی کو دینے کی ترغیب دلائی نیزہر اسلامی بہن کو انفرادی کوشش کر
کے زیادہ سے زیادہ مدنی عطیات اکٹھے کرنے
کی ترغیب دلائی ۔