دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام لانڈھی کابینہ کورنگی نمبر 4 میں میں تھیلیسیمیا اور دیگرخون کی بیماریوں میں مبتلا مریضوں کیلئےخون کے عطیات جمع کرنے کے لئے بلڈکیمپ کا انعقاد کیا گیا جس میں عاشقان رسول نے آکر اپنے خون کے عطیات جمع کرائے۔