دعوت اسلامی کے زیر اہتمام ڈویژن کیلگری کینیڈا میں  بذریعہ اسکائپ ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں نارتھ امریکہ ریجن نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور ذیلی حلقوں کی نیو تقسیم کے بارے میں معلومات فراہم کرتے ہوئے مدنی کام بڑھانے کے لئے مختلف مدنی کاموں کے اہداف دئیے۔