19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی مجلس
مدنی چینل عام کریں کے تحت لاڑکانہ
میں ریجن اور کابینہ سطح کے ذمّہ داران نے کیبل نیٹ ورک آفس کا دورہ کیا جس میں انہوں نے مشہد حسین، غلام صابر
اور منیر احمد عباسی سے ملاقات کی اور دعوت ِاسلامی کا تعارف پیش کرتے ہوئے مدنی
چینل کا ڈیٹا فراہم کیا اور اسے کیبل پر
چلانے کے حوالے سے ذہن دیا جبکہ ذمّہ دار اسلامی بھائی نے مکتبۃالمدینہ کا شائع
کردہ رسالہ تحفے میں دیا ۔