1 جمادی الاخر, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی مجلس مدنی چینل عام کریں کے تحت پچھلے دنوں ذمہ داران نے سواتKPK میں کبل کیبل ہیڈن سے ملاقات کی اور انہیں
دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے انہیں دعوتِ اسلامی کے ایک اہم شعبے مدنی چینل کا
تعارف پیش کیا اور کبل میں مدنی چینل آن ایئر کرنے
کی ترغیب دلائی۔ ذمہ داران نے مکتبہ المدینہ کے رسائل بھی تحفے میں پیش کئے۔ (رپورٹ،محمّد عنایت عطاری،پشاور ہزارہ زون ،مجلس
مدنی چینل عام کریں)