18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
ایبٹ آباد میں ملک ہیڈن ہزارہ یونیورسٹی مانسہرہ اور ملک
کیبل ہیڈن نتیھیا گلی کے CEO علی جنید بھائی سے ملاقات
Sun, 20 Sep , 2020
4 years ago
دعوتِ اسلامی کی مجلس مدنی چینل عام کریں کے زیر اہتمام نگران مجلس انجم رضا عطاری نے ایبٹ
آباد میں ملک ہیڈن ہزارہ یونیورسٹی مانسہرہ اور ملک کیبل ہیڈن نتیھیا گلی کے CEO علی
جنید بھائی سے ملاقات کی۔
مدنی چینل شروع کے نمبر پر چلانے پر ان کا شکریہ
ادا کیا ۔ کڈز مدنی چینل کا تعارف پیش کرتے ہوئے فیضان مدینہ وزٹ کی دعوت پیش کی
مکتبتہ المدینہ کے رسائل بھی تحفے میں پیش کئے۔