دعوت اسلامی کی مجلس تحفظ اوراق مقدسہ کے  تحت17 فروری 2021 ء بروز بدھ بس اسٹاپ شیخوپورہ موڈ گوجرانوالہ مالیات آفس میں مدنی مشورے کا سلسلہ ہوا جس میں کابینہ مالیات آفس کے ذمہ داران نے شرکت کی۔

مدنی مشورے میں مبلغ دعوت اسلامی محمد آفتاب عطاری شعبہ تحفظ اوراق مقدسہ گوجرانوالہ زون نے مالیات آفس کے ذمہ داران سے ان اور آؤٹ کے حوالے سے بات کرتے ہوئے آڈٹ کو مضبوط بنانے کے حوالے سے کلام کیا جبکہ شعبہ تحفظ اوراق مقدسہ کو خود کفالت کے حوالے گفتگوکرتے ہوئے حاضرین کو مریض کی عیادت کے متعلق مدنی پھول دیئے۔