21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
بورے والا بار
ایسوسی ایشن اور ایڈوکیٹ چیمبر میں نیکی
کی دعوت کا سلسلہ
Wed, 23 Sep , 2020
4 years ago
21
ستمبر 2020ء کو دعوت اسلامی کی مجلس وکلاء
کے نگران عبد الواحد عطاری نے بورے والا بار ایسوسی ایشن میں جنرل سیکرٹری سمیت 10 ایڈوکیٹ چیمبر میں نیکی کی دعوت دی۔
نگران مجلس نے وکلاء کو ہفتہ وار اجتماع اور مدنی مذاکرے میں شرکت کرنے کی ترغیب
دلائی۔ (رپورٹ: محبوب شہزاد عطاری،
مجلس وکلاء ملتان ریجن)