19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
نگران مجلس
مدنی چینل عام کریں انجم رضا عطاری اور ریجن ذمہ دار سید جلیل عطاری نے پچھلے دنوں
رکن سیالکوٹ زون مجلس میڈیا ڈیپارٹمنٹ
دعوت اسلامی بلال عطاری کے ہمراہ روزنامہ شانہ بشانہ گجرات اور ایس بی آئی سیٹلائیٹ
چینل کے آفس میں اینکر پرسن اور بیوروچیف آج نیوز اعجاز شاکر سے ملاقات کی اور
انہیں دعوت اسلامی و مدنی چینل کے بارے میں آگاہی فراہم کرتے ہوئے فیضان مدینہ آنے کی دعوت دی ۔(رپورٹ:محمد
عماد عطاری،مجلس مدنی چینل عام کریں)