16 رجب المرجب 12 مارچ 2020ء بروز جمعرات مراد آباد زون ، حمیدی کابینہ میں دعوت اسلامی کی مجلس رابطہ کی ذمہ دار اسلامی بہن نے B.Sc. نرسنگ کی طالبہ سے ملاقات کی اور انہیں دعوت اسلامی کا تعارف پیش کرتے ہوئے انہیں دعوت اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ رہنے کی ترغیب دلائی۔