18 رمضان المبارک, 1445 ہجری
دعوتِ
اسلامی کی مجلس رابطہ کے تحت 12 ربیع
الاول1441ھ کو فیصل آبادکےعلاقےامین ٹاؤن میں مجلس رابطہ ریجن ذمہ دار اسلامی بہن نے
I.S.I آفیسراوربریگیڈیئرجنرل
کے اہل ِخانہ (اسلامی بہنوں) سےملاقات کی اور انہیں دعوت ِاسلامی کاتعارف
پیش کیا گیا جس پر خوشی کااظہارکرتےہوئےانہوں نےمدنی حلقوں، ٹیلی تھون اور ماہانہ ڈونیشن میں تعاون کی یقین دہانی کروائی۔