20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
پچھلے دنوں اسلامی بہنوں کی مجلس رابطہ کے زیر
اہتمام ذمہ دار اسلامی بہنوں نے بریلی زون کے شہر بدایوں میں مخیر شخصیات خواتین سے ملاقات کی اور انہیں دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں سے
متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ ہونے اور
ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے کی ترغیب
دلائی۔