21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
شیخ طریقت امیر اہل سنت دامت برکاتہم العالیہ نے جسم کے مختلف اعضاء بالخصوص زبان اور نگاہ کو گناہوں
اور فضولیات سے بچانے کے عظیم جذبے کے تحت یوم قفل مدینہ کی دینی تحریک کا آغاز
فرمایاچنانچہ جون2021ء کی پہلی پیر شریف
کو تنظیمی لحاظ سے یوکے کی بریڈفورڈ ریجن میں یوم قفل منایا گیا جس میں الحمدللہ عزوجل! 55اسلامی بہنو نے رسالہ خاموش
شہزادہ کا مطالعہ کیا اور31 اسلامی بہنوں
نے کم و بیش 25گھنٹے کا قفل مدینہ لگانے کی سعادت حاصل کی جبکہ 3 اسلامی بہنوں نے
ایامِ قفلِ مدینہ منایا۔