اسلامی بہنوں کی مجلس  شارٹ کورسزکے تحت پچھلے دنوں یوکےریجن بریڈفورڈ میں 12 دن پر مشتمل” آئیے مدنی کام سیکھیں “ کورس کا انعقاد کیا گیا جس میں ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے سنّتوں بھرا بیان کیا اور کورس میں شریک اسلامی بہنوں کو دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں میں عملی طور پر شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔