8 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                
									
																				یوکے  بریڈفورڈ ریجن ساؤتھ اور ویسٹ یارکشائر کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا ماہانہ
مدنی مشورہ
										
									
								
                                								
									
									
																											Sat, 12 Jun , 2021
									
                                
																
								4 years ago
								
								
								
							دعوت اسلامى کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں یوکے  بریڈفورڈ ریجن ساؤتھ اور ویسٹ یارکشائر کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا ماہانہ مدنی
مشورہ ہوا  جس میں ڈویژن نگران اسلامی
بہنوں نے شرکت کی۔ 
 کابینہ
نگران  اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک
اسلامی بہنوں کی کارکردگی فالواپ کرتے ہوئے تربیت کی اورنیو کارکردگی فارم فِل کرنے کا طریقہ سمجھایا نیز  کارکردگی وقت پر دینے  اور دینی کاموں میں مزید
بہتری لانے کے لئے اپنی کوششوں کو بڑھانے کی ترغیب دلائی۔
 Join Whatsapp Group
            Join Whatsapp Group
         Dawateislami
            Dawateislami
         
						 
	    			 
								     
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	