8 رجب المرجب, 1446 ہجری
اسلامی
بہنوں کی مجلس شارٹ کورسز کےزیر ِ
اہتمام6جولائی2020ء سے بریڈ فورڈ ریجن میں اسلامی بہنوں کے لئے”طہارت
کورس“ شروع ہونے جارہا ہے ۔ اس کورس کی مدت پانچ دن جبکہ دورانیہ ایک گھنٹہ12
منٹس ہوگا۔
اس آن لائن شارٹ کورس میں ایڈمیشن کے لئے اس میل آئی ڈی پر رابطہ
کرسکتے ہیں۔