22 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت
اسلامى کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں یوکے بریڈفورڈ(Bradford) ریجن میں ذمہ دار اسلامی بہنوں کاماہانہ مدنی مشورہ ہوا جس میں ڈویژن مشاورت اور ذیلی
سطح کی نگران اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
بریڈفورڈ ڈویژن نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں
کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور ماہانہ کارکردگی فارم اور شیڈول فارم
کو وقت پر دینے کا ذہن دیا نیز اسلامی
بہنوں کو عطیات کو جمع کرنے میں اپنی کوششوں کو بڑھانے کی ترغیب دلائی۔