19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے شعبہ شارٹ کورسز کے زیرِ
اہتمام گزشتہ دنوں بریڈفورڈ(Bradford) ریجن میں ذمہ دار اسلامی بہنوں کا بذریعہ اسکائپ مدنی مشورہ ہوا جس میں بریڈفورڈ
شارٹ کورسز ریجن کی کابینہ مشاورت نگران اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
بریڈفورڈ شارٹ کورسز ریجن ذمہ دار اسلامی بہن نے
مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی
کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور کس طریقے سے کورسز کے لنکس کو بہتر بنایا
جاسکتا ہے اس حوالے سے مشاورت کی۔