پچھلے دنوں  دعوت اسلامی کی مجلس مدرسۃ المدینہ بالغات کے زیر اہتمام یوکےکے ریجن بریڈفورڈ میں دو نئےمدرسۃ المدینہ بالغات کا آغاز کیا گیا جن میں 15 اسلامی بہنوں نے داخلہ لیا ۔

داخلے لینے والی اسلامی بہنوں کو درست مخارج کے ساتھ قراٰنِ پاک پڑھنے اور دیگر شرعی مسائل کےبارےمیں معلومات فراہم کی جارہی ہے۔