23 جمادی الاخر, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کے زیرِ اہتمام 14جون 2020ء کو یوکے بریڈ فورڈ ریجن
میں ذمہ دار اسلامی بہنوں کابذریعہ اسکائپ
اجلاس ہوا جس میں بریڈ فورڈ ریجن کی کابینہ
ویسٹ اور ساؤتھ یارکشائر کی ڈویژن اور کابینہ نگران اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ بریڈ
فورڈ ریجن نگران اسلامی بہن نے اجلاس میں
شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور مدنی کاموں میں
بہتری کے لئےآگے کیسے مدنی کام کو لے کر چلا جائے اس حوالے سے مشاورت کی۔