2 ذوالقعدۃ الحرام, 1446 ہجری
کینیڈا کے شہر برمٹن اور مونٹریال میں بذریعہ اسکائپ
ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماعات کا انعقاد
Tue, 21 Dec , 2021
3 years ago
دعوت
اسلامی کے زیر اہتمام کینیڈا کے مختلف شہروں برمٹن اور مونٹریال میں(Brampton،Montreal)
کو بذریعہ اسکائپ ہفتہ وار سنتوں بھرے
اجتماعات کا انعقاد کیا گیا جن میں کم و بیش 59اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغات
دعوت اسلامی نے”زیادہ وقت نیکیوں میں گزارنے کا نسخہ “ کے موضوع پر بیانات کرتے
ہوئے اسلامی بہنوں کو نیکیوں پر رغبت اور ان پر اسقامت پانے کیلئے دینی ماحول سے
منسلک رہنے اور اجتماع پاک میں پابندی سے شرکت کرنے کی ترغیب دلائی ۔